پاکستان افغانستان میں قیام امن کیلئے اپنی کاوشیں جاری رکھے گا، وزیر خارجہ!

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کی کوششیں کامیابی سے ہمکنار ہوں گی۔

افغان وفد سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان خطے اور بالخصوص افغانستان میں قیام امن کیلئے اپنی کاوشیں جاری رکھے گا اور امن کیلئے کی جانے والی کوششیں کامیاب ہوں گی۔ وفد نے افغانستان میں قیام کیلئے فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے پاکستان کے عزم کو سراہا جبکہ وفد نے افغانستان اور پاکستان کے مابین اعتماد سازی، دوطرفہ سیاسی اور تجارتی تعاون پر تجاویز پیش کیں۔

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons