حکومت پاکستان نے پاک ترک فاؤنڈیشن کو کالعدم تنظیم قرار دیدیا!

حکومت پاکستان نے پاک ترک فاؤنڈیشن کو کالعدم تنظیم قرار دے کر پاک ترک انٹرنیشنل سی ایجی ایجوکیشن فاؤنڈیشن پر پابندی عائد کردی ہے۔

فاؤنڈیشن کو انسداد دہشتگردی ایکٹ کی شق 11 بی کے تحت کالعدم قراردیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فاؤنڈیشن کا دہشتگردوں سے تعلق ہونے کے شواہد ملے ہیں، جبکہ انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت فاؤنڈیشن کو شیڈول ون میں شامل کیا گیا۔ وزارت داخلہ نے فاؤنڈیشن کو کالعدم تنظیموں کی فہرست میں 18 اپریل کو شامل کیا تھا۔

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons