وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ حکومت محنت کش طبقے کو ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن میں شامل کرنے کے لئے کام کررہی ہے تا کہ ان کا معیار زندگی بہتر بنایا جاسکے۔ اسلام آباد میں سی ڈی اے مزدور یونین کے زیرِ اہتمام یوم مزدور کے سلسلے میں ایک تقریب سےخطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں تین مہینوں کے اندر ایک کمپیوٹرائزڈ سسٹم متعارف کرایا جارہا ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …