تازہ ترین
چین-امریکہ اعلی سطحی تجارتی مذاکرات کے دسویں دور کا بیجنگ میں انعقاد!

چین-امریکہ اعلی سطحی تجارتی مذاکرات کے دسویں دور کا بیجنگ میں انعقاد!

30 اپریل سے یکم مئی تک چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن، نائب وزیراعظم اور چین-امریکہ اقتصادی بات چیت کے چینی رہنما لیو حہ نے امریکہ کے تجارتی نمائندے رابرٹ لائٹ ہیزر اور امریکی وزیرخزانہ اسٹفن منچن کے ساتھ بیجنگ میں چین-امریکہ اعلی سطح کے تجارتی مذاکرات کے دسویں دور میں شرکت کی۔ شیڈول کے مطابق مذاکرات کا گیارہواں دور اگلے ہفتے واشنگٹن میں منعقد ہوگا۔

یہ خبر پڑھیئے

تا شنگ ائر پورٹ ایکسپریس کا سفر

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons