بھارتی ریاست مہاراشٹر میں علیحدگی پسندوں کا فوجی قافلے پر حملہ، 16 اہلکار ہلاک!

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں علیحدگی پسندوں کا فوجی قافلے پر حملہ، 16 اہلکار ہلاک!

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ماؤ علیحدگی پسندوں نے بھارتی فوجی قافلے پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 16 اہلکار مارے گئے۔

بھارت میں جاری حالیہ عام انتخابات کے دوران فوجیوں کی اتنی تعداد میں ہلاکتوں کی یہ پہلی کارروائی ہے۔ بھارتی علیحدگی پسند ماؤ تنظیم کئی ریاستوں میں متحرک ہے اور بھارتی فوج اکثر ان کے حملوں کا نشانہ بنتی رہتی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ 3 ہفتوں کے دوران ماؤعلیحدگی پسندوں کے حملوں میں اب تک 25 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

زیمبیا کے صدر کا چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو

دس  سے سولہ ستمبر تک زیمبیا کے صدر ہاکائندے ہیچلیما نے چین کا سرکاری دورہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons