اسپینش فٹبال لیگ میں پوائنٹس ٹیبل کی سرفہرست ٹیم بارسلونا مسلسل دوسری بار چیمپیئن بن گئی۔ میسی پلیئنگ الیون میں شامل نہیں تھے، تاہم متبادل کھلاڑی کے طور پر آئے اور فیصلہ کن گول داغ دیا۔ بارسلونا نے لیوانتے کو ایک صفر سے ہرا کر لالیگا کا ٹائٹل 26 ویں بار اپنے نام کر لیا۔ میچ کے بعد کھلاڑیوں نے جیت کا بھرپور جشن منایا۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …