چین نے جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کے خلاف اقوام متحدہ میں پیش کردہ قرارداد پر اپنا مؤقف بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی شخص کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرنے کا معیار مفصل ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کنگ شوانگ نے کہا کہ اس حوالے سے ٹھوس شواہد کی بنیاد پر غیر جانبدارانہ، پیشہ وارانہ اور بامقصد طریقے سے تمام متعلقہ امور کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
ایران کے وزیر خارجہ کا جوہری معاہدے پر قومی موقف کا بیان
ایران کے وزیر خارجہ عبد اللہیان نے تہران یونیورسٹی میں ایک تقریر کے دوران جوہری …