تازہ ترین
وزیراعظم نے ملک میں بدعنوانی کے مرتکب افراد کے بارے میں سچائی کو اجاگر کیا، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان!

وزیراعظم نے ملک میں بدعنوانی کے مرتکب افراد کے بارے میں سچائی کو اجاگر کیا، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان!

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے 23ویں یوم تاسیس کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کی تقریر حزبِ اختلاف کے ترجمانوں سے برداشت نہیں ہوسکی۔ انہوں نے ایک ٹوئیٹرپیغام میں کہا کہ وزیراعظم نے ملک میں بدعنوانی اور قومی دولت چوری کرنے والوں کے بارے میں سچائی کو اجاگر کیا جو حزبِ اختلاف کے لئے تکلیف دہ ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈنگ شیوئی شیانگ کا ‘چینی زبان کی عالمی کانفرنس 2023’ سے اہم خطاب

 9 دسمبر کو ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons