تازہ ترین
ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترگرم رہنے کا امکان!

ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترگرم رہنے کا امکان!

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا ڈویژنوں، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
آج 2 مئی کی صبح بعض بڑے شہروں کا کم سے کم درجہ حرارت اسلام آباد 23 ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور 24، کراچی 26، پشاور 19، کوئٹہ 13، مری 11، گلگت 14 اور مظفرآباد پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ رہا.

یہ خبر پڑھیئے

⁠⁠⁠⁠⁠اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کاپ 28 کی پیش رفت کے حوالے سے چینی وفد کا تعارف

موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن (یو این ایف سی) کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons