برطانوی وزیراعظم نے ڈیفنس سیکرٹری کو عہدے سے برطرف کردیا!

برطانوی وزیراعظم نے ڈیفنس سیکرٹری کو عہدے سے برطرف کردیا!

برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے ڈیفنس سیکرٹری گیون ولیئمسن (Gavin Williamson) کو اپنے عہدے سے برطرف کردیا ہے۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گیون ولیئمسن بطور کابینہ کے رکن اور دفاعی امور کے سیکرٹری کی حثیت سے اپنے فرائض کی ادائیگی کے سلسلے میں اپنا اعتماد کھو چکے ہیں۔ ادھر برطانوی قومی سلامتی کے اراکین نے ایک اجلاس کے دوران برطانوی وزیراعظم کے فیصلے کی تائید کی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

زیمبیا کے صدر کا چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو

دس  سے سولہ ستمبر تک زیمبیا کے صدر ہاکائندے ہیچلیما نے چین کا سرکاری دورہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons