ترجمان انسداد پولیو پروگرام نے بتایا ہے کہ پنجاب میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن کے 10 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان کے مطابق رواں سال پنجاب میں پولیو کا دوسرا کیس سامنے آیا ہے۔ 2019ء میں ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
چینی صدر شی جن پھنگ کا شنگھائی اور جانگ سو کا دورہ
سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین کے صدر مملکت اور مرکزی …