تازہ ترین
وزیراعظم کی شمالی وزیرِستان میں شہید ہونے والے فوجیوں کے اہلخانہ سے تعزیت!

وزیراعظم کی شمالی وزیرِستان میں شہید ہونے والے فوجیوں کے اہلخانہ سے تعزیت!

وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز شمالی وزیرستان کے علاقے Alwara میں دہشتگردوں کا حملہ پسپا کرتے ہوئے شہید ہونے والے تین فوجیوں کے اہلخانہ سے تعزیت کی ہے۔

انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ہم دہشت گردی کے خلاف اپنے فوجیوں کی جرات مندی اور قربانیوں پر انہیں سلام پیش کرتے ہیں۔ افغانستان میں موجود ساٹھ سے ستر دہشت گردوں کے ایک گروپ نے پاک افغان سرحد پر اپنی حدود میں باڑ لگانے میں مصروف پاکستانی فوجیوں پر حملہ کر دیا تھا۔ پاک فوج نے مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے کئی دہشت گرد ہلاک کردیئے۔

یہ خبر پڑھیئے

ایمرجنسی نافذ کر کے ہی الیکشن ملتوی کیے جاسکتے ہیں: چیف جسٹس آف پاکستان

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایمرجنسی نافذ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons