ترکی کے شہر استنبول میں دفاعی صنعت سے متعلق چار روزہ بین الاقوامی میلہ جاری ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے میلے کا افتتاح کیا۔ میلے میں دفاعی پیداوار کی وزیر زبیدہ جلال پاکستان کی نمائندگی کررہی ہیں۔ بین الاقوامی دفاعی صنعتی میلہ 2019ء میں ستر ممالک اور تین بین الاقوامی اداروں کے ایک سو پچاس وفود شرکت کررہے ہیں۔
یہ خبر پڑھیئے
آئی سی سی کے سربراہ کا دورہ لاہور، پی سی بی کا عالمی کپ کیلئے مؤقف کا اعادہ
مذاکرات کا دوسرا دور 31 مئی کو ہوگا پاکستان کرکٹ بورڈ اور دورہ پاکستان پر …