تازہ ترین
امریکہ وینزویلا میں فوجی کارروائی سے باز رہے، روس!

امریکہ وینزویلا میں فوجی کارروائی سے باز رہے، روس!

روس کا کہنا ہے کہ امریکہ وینزویلا میں فوجی کارروائی سے باز رہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران کہا کہ وینزویلا میں کسی بھی طرح کے مزید جارحانہ اقدامات کے انتہائی سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ قبل ازیں امریکی وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی طرف سے وینزویلا میں جاری بحران کے خاتمے کے لئے فوجی کارروائی ممکن ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

لی شی کا برازیل کا سرکاری دورہ خیر سگالی

برازیل کی حکومت اور لیبر پارٹی کی دعوت پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons