بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پشتون تحفظ مومنٹ بذات خود کوئی مسئلہ نہیں ہے اور آپریشن کے بعد پی ٹی ایم نے جن مسائل پر بات کی وہ حقیقی اور قدرتی تھے، تاہم تنظیم کے چند افراد غیر ملکی ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کور ہیڈ کواٹرز پشاور کے دورے کے موقع پر کور آڈیٹوریم میں مختلف جامعات کے طلبہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ ہم دشمنوں کے تمام منصوبے ناکام بنادیں گے۔
یہ خبر پڑھیئے
قدرتی ماحول کے تحفظ اور ثقافتی وراثت کا باہمی امتزاج
بیجنگ میں نیشنل نیچرل ہسٹری میوزیم آف چائنا کا باضابطہ افتتاح 5 جون کو کیا …