امریکہ میں پہلی مرتبہ گردے کی پیوندکاری کے لئے ڈرون کا استعمال!

مختلف شعبوں میں کامیابی کے بعد اب ڈرون میڈیکل کی فیلڈ میں بھی ڈیوٹی سر انجام دیتے دکھائی دے رہے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ امریکی اسپتال میں پہلی مرتبہ گردے کی پیوندکاری کے لئے ڈرون کا استعمال کیا گیا ہے جو کامیاب رہا ہے۔ امریکا کے یونیورسٹی آف میری لینڈ میڈیکل سینٹر کے ماہرین نے گذشتہ دنوں گردہ ڈرون کے ذریعے 44 سالہ خاتون کو لگانے کے لئے پہنچایا جبکہ اس دوران ماہرین اس کی نگرانی کرتے رہے۔ بعد ازاں گردے کی کامیابی کے ساتھ پیوندکاری کردی گئی۔

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons