صدر مملکت کا عوامی شکایات کے آسان اندراج کے لئے وفاقی محتسب کی موبائل ایپ کا افتتاح

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے عوامی شکایات کے آسان اندراج کے لئے وفاقی محتسب کی موبائل ایپ کا افتتاح کر دیا۔

اسلام آباد میں منعقدہ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ عوام کو انصاف کی فراہمی حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ وفاقی محتسب کے دفتر کی طرف سے عوامی شکایات کے فوری ازالے کو سراہتے ہوئے صدر نے کہا کہ ادارے کو ذرائع ابلاغ کے ذریعے اپنے اچھے فیصلوں کے بارے عوام کو باخبر رکھنا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے اسلامی نظریاتی کونسل کو تجویز دی ہے کہ معاشرے کے سماجی مسائل کے حل کے لئے مساجد کا استعمال کیا جائے۔

یہ خبر پڑھیئے

اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو کلینیکل ٹرائلزکرنے کا لائسنس مل گیا

ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فیز 3 …

اپنا تبصرہ بھیجیں