مشیر تجارت کی کسانوں اور تاجروں کیلئے آئندہ بجٹ میں مزید ریلیف کی فراہمی کی یقین دہانی!

تجارت، صنعت اور سرمایہ کاری کے بارے میں وزیراعظم کے مشیرعبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ 2019-20ء کے بجٹ میں کسانوں اورتاجربرادری کو مزید ریلیف دیا جائے گا۔ ملتان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آنے والے بجٹ میں درآمدی خام مال پرڈیوٹی میں کمی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت سازگار ماحول میں کاروبارکرنے کے لئے مراعات فراہم کرنے پر یقین رکھتی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو کلینیکل ٹرائلزکرنے کا لائسنس مل گیا

ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فیز 3 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons