چین کے مشرقی صوبے شان تونگ کے صوبائی دارلحکومت چی نان میں چینی سائندانوں نے سب وے اسٹیشن میں داخلے کے لیئے ایک ایسا جدید اورآسان نظام متعارف کرایا ہے،جس کی بدولت مسافر تیزی اورآسانی سے بغیروقت ضائع کئے سب وے اسٹیشن میں داخل ہوسکتے ہیں۔ چینی میڈیا کے مطابق مذکورہ اسٹشنوں پرنصب کی گئی سکرینوں کے سامنے کھڑے ہوکر مسکرانے سے برقی گیٹ کھل جاتے ہیں اور مسافر آسانی سے اسٹشن میں داخل ہوجاتے ہیں، جبکہ ریل گاری پرسفر کرنے کا کرایہ موبائل ایپ کے ذریعے مسافر کے بینک اکاؤنٹ سے حاصل کر لیا جاتا ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …