چین میں ثقافتی ورثے کی حفاظت کے لئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا استعمال!

چین میں ثقافتی ورثے کی حفاظت کے لئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ چینی محققین چین کے شمالی صوبے شانشی میں واقع نان چھان مندرکی رنگت، سائز اور ڈھانچے کے بارے میں اعداد وشمار اکھٹے کرنے کے لئے 3-D ٹیکنالوجی کا استعمال کررہے ہیں تاکہ تقافتی ورثے کی حفاظت کے لئے مؤثر اور جامع اقدامات اٹھائے جا سکیں۔

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons