پاکستان میں چینی سرمایہ کاری میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ وزیر خارجہ!

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے آسان قوانین بنائے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں منعقدہ سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ تجارت اورسرمایہ کاری کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ان کا کہنا تھا سی پیک کے تحت ملک میں خصوصی اقتصادی زونز کے قیام سے تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا، جبکہ ملک مین چین کی جانب سے کی جانے والی سرمایہ کاری میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو کلینیکل ٹرائلزکرنے کا لائسنس مل گیا

ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فیز 3 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons