سی پیک میں ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں، وزیر انسانی حقوق!

وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شریں مزاری نے کہا ہے کہ سی پیک ملکی ترقی کے لئے انتہائی منفرد منصوبہ ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پیک میں ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں، جنہیں عوام کی معاشی ترقی کے لئے بروئے کار لایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے بدولت خطے میں امن، ہم آہنگی اور استحکام قائم کرنے میں بھی مدد حاصل ہوگی۔

یہ خبر پڑھیئے

چین- امریکہ اقتصادی ورکنگ گروپ کا قیام

 چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت کے درمیان بالی اجلاس میں طے پانے والے اہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons