اقوام متحدہ میں پاکستان نے سلامتی کونسل میں مزید جمہوری، شفاف اور مؤثر اصلاحات کے لئے اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ نیو یارک میں سلامتی کونسل میں اصلاحات سے متعلق اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران عالمی ادارے میں تعینات پاکستانی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مجوزہ اصلاحات عالمی ادارے میں مستقل اور غیر مستقل رکن ممالک کی تعداد میں اضافے پر مبنی ہونی چاہئیں۔
یہ خبر پڑھیئے
ایمرجنسی نافذ کر کے ہی الیکشن ملتوی کیے جاسکتے ہیں: چیف جسٹس آف پاکستان
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایمرجنسی نافذ …