بھارتی فوج کا مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگری کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت جاری رکھتے ہوئے بھارتی فوج نے وادی شوپیاں کے علاقے میں 2 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ ادھر ظالم بھارتی فوج کی جانب سے کشمیری نوجوانوں کی شہادت کے بعد علاقے میں غیر اعلانیہ کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے، جبکہ انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بھی بند کردی گئی ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …