شمالی کوریا کا درمیانے درجے کے میزائیل کا تجربہ …

شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائیل کا تجربہ کیاہے- شمالی کوریا کے جوائنٹ چیف آف سٹاف کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق مذکورہ میزائیل کا تجربہ مشرقی ساحلی علاقے Wonsan میں مقامی وقت کے مطابق صبح 9بجکر6 منٹ پرکیاگیا۔ ادھر وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ امریکہ شمالی کوریا کی جانب سے کیئے جانے والے میزائیل تجربے کاجائزہ لے رہاہے۔

یہ خبر پڑھیئے

زیمبیا کے صدر کا چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو

دس  سے سولہ ستمبر تک زیمبیا کے صدر ہاکائندے ہیچلیما نے چین کا سرکاری دورہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں