تازہ ترین
امن وامان

افغانستان میں مکمل امن وامان کے قیام تک نیٹو کی افواج تعینات رہیں گی …

افغانستان کے لئے نیٹوکے اعلی سول نمائندے Nicholas Kay نے کہا ہے کہ افغانستان میں مکمل امن وامان کے قیام تک نیٹو کی افواج تعینات رہیں گی۔ ہرات میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی برادری افغانستان کو دہشت گردوں کے لئے دوبارہ محفوظ پناہ گاہ نہیں بننے دے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

تا شنگ ائر پورٹ ایکسپریس کا سفر

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons