موسم

آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورخشک ر ہنے کا امکان …

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورخشک ر ہنے کاامکان ہے۔

تاہم اسلام آباد،راولپنڈی،گوجرانوالہ، مالاکنڈڈویژنوںگلگت بلتستان اورکشمیرمیں کہیں کہیں گردآلود ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ آج صبح اسلام آباد کا کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکار ڈ کیا گیا، جبکہ لاہور22، کراچی 26، پشاور18 اورگلگت بلتستان میں کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہا۔

یہ خبر پڑھیئے

چین- امریکہ اقتصادی ورکنگ گروپ کا قیام

 چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت کے درمیان بالی اجلاس میں طے پانے والے اہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons