وزیرتوانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ سحر اور افطار میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سحر کے اوقات میں 3 گھنٹے جبکہ افطار کے اوقات میں 4 گھنٹے لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …