غزہ میں سرائیلی فوج کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ غزہ کی سرحدی پٹی کے قریب اسرائیلی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور فضائی حملے کے نتیجے میں19 سالہ نوجوان سمیت 3 فلسطینی افراد شہید ہوگئے ہیں۔