تازہ ترین
وزیر خارجہ کی مقبوضہ کشمیر کی پوری آبادی کو مسلسل محاصرے میں رکھنے کی مذمت

غیرملکی سرمایہ کاری اور کاروباری مواقع کو آسان بنایا جا رہا ہے، وزیر خارجہ!

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ غیرملکی سرمایہ کاری اور کاروباری مواقع کو آسان بنایا جا رہا ہے۔

وزیرخارجہ نے اسلام آباد میں منعقدہ سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیرملکی سرمایہ کاری سے پاکستانی معیشت میں استحکام آئے گا، جبکہ خطے میں ترقی سے روزگار اور ترسیلات میں اضافہ ہوگا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ملک میں آسان شرائط پر جدید ٹیکنالوجی کا تبادلہ ممکن بنایا جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکہ میں طبی اداروں کی سب سے بڑی ہڑتال کا امکان

یکم اکتوبر کو سی این این کی رپورٹ کے مطابق، قیصر میڈیکل گروپ اور گروپ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons