تازہ ترین
وزیراعظم نے رینالہ خورد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا!

وزیراعظم نے رینالہ خورد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا!

وزیراعظم عمران خان نے آج کو اوکاڑہ کے قریب رینالہ خورد میں نیاپاکستان ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

توقع ہے کہ وہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیراعلیٰ عثمان بزدارسے الگ الگ ملاقاتیں کریں گے جن میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ پنجاب کابینہ نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے لئے پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی کے قیام کی غرض سے پانچ ارب روپے کے فنڈز کی پہلے ہی منظوری دے چکی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی مشترکہ تعمیر میں تعاون ، چین اور اردن کےمفاہمتی یادداشت پر دستخط

 29 نومبر کو اردن میں چین کے سفیر چن چھوان ڈونگ اور اردن کے وزیر …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons