بھارتی فوج 4 ہزار سے زائد کشمیریوں کو گرفتار کر چکی ہے، دفتر خارجہ

پاکستان کا فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے حوالے سے بھارتی وزیر خزانہ کے بیان پر تشویش کا اظہار!

پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے حوالے سے بھارتی وزیر خزانہ کے بیان پر تشویش کا اظہا ر کیا ہے۔

دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارتی وزیر خزانہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ایف اے ٹی ایف کو پاکستان کے خلاف سیاسی مقاصد کے لیئے استعمال کر رہا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ بھارت اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے پلان پرعملدرآمد کے لیئے پرعزم ہے جبکہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس پاکستان کے حوالے سے اقدامات کو شفاف اورغیر متصبانہ بنائے۔

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons