بلوچستان کے ضلع آواران کے دوردراز علاقوں گشکور اور کولی میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مذکورہ کیمپ میں ساڑھے تین ہزار مریضوں کا علاج و معالجہ اور مفت ادویات فراہم کی گئی۔ کیمپ میں مریضوں کی الٹرساؤنڈ اور ای سی جی بھی کی گئی جبکہ 150 خاندانوں میں راشن کے تھیلے بھی تقسیم کیئے گئے۔
یہ خبر پڑھیئے
رواں سال امریکہ میں دیوالیہ ہونے والی کمپنیوں کی تعداد 2010 کے بعد سب سے زیادہ ہونے کا امکان ہے : انوسٹمنٹ فرم کی رپورٹ
، امریکی “مارکیٹ واچ” ویب سائٹ نے گوگن ہائیم انویسٹمنٹ کمپنی کی جانب سے جاری …