پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فائر فائٹرز کا دن منایا جا رہا ہے!

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فائر فائٹرز کا دن منایا جا رہا ہے!

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فائر فائٹرز کا دن منایا جا رہا ہے جس کا مقصد زندگیاں بچانے کیلئے آگ بجھانے والے عملے کی قربانیوں کا اعتراف اورانھیں خراج تحسین پیش کرنا ہے۔

اس موقع پر پنجاب کے وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدار نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے پنجاب کے ہنگامی امداد کے ادارے ریسکیو ون ون ٹوٹو کے اہلکاروں کو جدید خطوط پر تربیت فراہم کرنے کیلئے متعدد اقدامات کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ سہولت نچلی سطح تک فراہم کی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب حکومت آج آگ بجھانے والے عملے کے ان اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کر رہی ہے جنہوں نے آتشزدگی کے واقعات پر قابو پانے میں گرانقدرخدمات انجام دی ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو کلینیکل ٹرائلزکرنے کا لائسنس مل گیا

ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فیز 3 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons