وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے کیے گئے اقدامات کے نتیجے میں مسافر ریل گاڑیوں کی آمدن میں گزشتہ سال کے مقابلے میں چار ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …