ڈاکٹر رضا باقر کو گورنر اسٹیٹ بینک مقرر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، ڈاکٹر رضا باقر اس وقت مصر میں آئی ایم ایف کے نمائندے ہیں، اس سے قبل وہ رومانیہ میں آئی ایم ایف کے کنٹری ہیڈ تھے۔ ڈاکٹر رضا باقر نے کیلیفورنیا سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے-
یہ خبر پڑھیئے
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کے …