ایسٹر بم دھماکوں کے ملزمان نے تربیت کے لئے بھارت کے تین شہروں کے دورے کیے، سری لنکن آرمی چیف!

ایسٹر بم دھماکوں کے ملزمان نے تربیت کے لئے بھارت کے تین شہروں کے دورے کیے، سری لنکن آرمی چیف!

سری لنکا کے آرمی چیف نے ایسٹر بم دھماکوں کے نامزد ملزمان کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمان نے تربیت یا غیرملکی تنظیموں سے رابطوں کے لیے، بھارت کے تین شہروں کے دورے کیے۔

لیفٹننٹ جنرل مہیش نے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں مبینہ خود کش حملہ آوروں کے حوالے سے کہا کہ، ہمیں دستیاب اب تک کی اطلاعات کے مطابق حملے میں ملوث ملزمان بھارت کا دورہ کر چکے تھے، اور وہ بنگلور اور ریاست کیرالا بھی گئے تھے-

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons