تازہ ترین
محکمہ موسمیات نے اتوار کو رمضان کا چاند نظر نہ آنے کی پیشگوئی کردی ...

محکمہ موسمیات نے اتوار کو رمضان کا چاند نظر نہ آنے کی پیشگوئی کردی …

محکمہ موسمیات نے اتوار کو رمضان کا چاند نظر نہ آنے کی پیشگوئی کر دی ہے۔ نیا چاند دکھائی دینے کے لیے اس کی عمر 19 گھنٹے ہونا ضروری ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر تمام علاقوں میں 16 گھنٹوں سے بھی کم ہو گی۔ غروبِ شمس اور غروبِ قمر کا درمیانی فرق پاکستان بھر میں کہیں بھی 29 منٹ سے زائد نہیں ہو گا-

یہ خبر پڑھیئے

ایمرجنسی نافذ کر کے ہی الیکشن ملتوی کیے جاسکتے ہیں: چیف جسٹس آف پاکستان

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایمرجنسی نافذ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons