تازہ ترین
پٹرولیم مصنوعات کی قمتوں میں اضافہ، پٹرول کی نئی قیمت 100.10 روپے مقرر

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا …

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 9 روپے 53 پیسے اضافہ کے بعد 108 روپے 31 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 89 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل 122 روپے 32 پیسے میں دستیاب ہو گا۔ اسی طرح 6 روپے اضافہ کے بعد لائیٹ ڈیزل کی قیمت 86 روپے 94 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت بھی 7 روپے 46 پیسے اضافے کے بعد 96 روپے 77 پیسے ہو گئی-

یہ خبر پڑھیئے

ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons