پاکستان تیسرا بڑا ملک ہے جس کو اسلامی ترقیاتی بینک فنڈ فراہم کرتا ہے، صدر اسلامی ترقیاتی بینک!

پاکستان تیسرا بڑا ملک ہے جس کو اسلامی ترقیاتی بینک فنڈ فراہم کرتا ہے، صدر اسلامی ترقیاتی بینک!

صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹر بندر حجار نے کہاہے کہ پاکستان تیسرا بڑا ملک ہے جس کو اسلامی ترقیاتی بینک فنڈ فراہم کرتا ہے تاہم اب تک پاکستان کو12ارب ڈالر سے زیادہ کی فنڈنگ کی گئی ہے۔

اسلامی ترقیاتی بینک کے زیراہتمام ٹرانسفارمرز روڈ شو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر بندر حجار نے کہاکہ سائنس اورٹیکنالوجی اور انوویشن کیلیے 50 کروڑ ڈالرکا فنڈ قائم کیا گیا ہے جبکہ نیلم جہلم منصوبے کیلیے 370 ملین ڈالر کا فنڈ فراہم کیاہے۔ انہوں نے کہا کہ، صحت، سائنس وٹیکنالوجی کی ترقی کیلیے پاکستان کو ترجیحی فنڈنگ فراہم کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے اقتصادی بحالی پروگرام کوبھی سپورٹ فراہم کریں گے-

یہ خبر پڑھیئے

اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو کلینیکل ٹرائلزکرنے کا لائسنس مل گیا

ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فیز 3 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons