تازہ ترین
اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں پھر وحشیانہ بمباری ...

اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں پھر وحشیانہ بمباری …

اسرائیلی فوج کی غزہ پٹی میں پھر وحشیانہ بمباری، صیہونی فورسز کی اس کارروائی میں حاملہ خاتون، ایک سالہ بچے سمیت چار افراد شہید ہو گئے۔

اسرائیل نے ٹینکوں اور جنگی جہازوں سے غزہ پٹی پر بمباری کی۔فضائی حملے میں اسی سالہ خاتون سمیت چالیس افراد زخمی بھی ہوئے۔ اسرائیل کا الزام ہے کہ فضائی کارروائی حماس کی جانب سے دوسو پچاس راکٹ فائر کرنے کے جواب میں کی گئی۔ جمعے کےروز اسرائیلی فوج نے فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کرکے چار افراد کو شہید کر دیا تھا-

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons