آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورخشک رہے گا ...

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورخشک رہے گا …

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورخشک رہے گا۔

تاہم کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔ آج صبح بعض بڑے شہروں کے ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت کے مطابق اسلام آباد میں پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ لاہور چوبیس کراچی چھبیس پشاور انیس کوئٹہ دس گلگت نو مظفرآباد اور مری میں چودہ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا-

یہ خبر پڑھیئے

نوجوانوں کو اس سال ایک لاکھ لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے:بلال اظہر

اقتصادی و توانائی کے بارے میں وزیراعظم کے رابطہ کار بلال اظہر کیانی نے کہا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons