تازہ ترین
تازہ پانی کے 'شرمپس' میں کوکین کی موجودگی کا انکشاف ...

تازہ پانی کے ‘شرمپس’ میں کوکین کی موجودگی کا انکشاف …

ایک تحقیق کے مطابق برطانیہ کی کاؤنٹی ‘سف فولک’ میں تازہ پانی میں پائے جانے والے جھینگوں کی ایک قسم ‘شرمپس’ میں کوکین پائی گئی۔

یہ تحقیق دریاؤں کے پانی میں کیمیکلز کی آمیزش جانچنے کیلئے کی جا رہی تھی جس کے دوران شرمپس میں کوکین کی موجودگی کا انکشاف ہوا۔ لندن کے کنگ کالج اور یونیورسٹی آف سف فولک کے اشتراک سے سف فولک میں پندرہ مختلف مقامات پر تحقیق کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ کیے گئے تمام نمونوں میں کوکین پائی گئی۔اس کے ساتھ ہی دوسرا ممنوع نشہ کیٹامائن بھی شرمپس میں کافی مقدار میں پایا گیا۔ سائنسدان اسے ایک چونکا دینے والے نتائج قرار دے رہے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons