چین میں سیاحت کے محکموں، مواصلاتی آپریٹرز اور آن لائن ٹریول سروس کی طرف سے فراہم کردہ جامع اعداد و شمار اور چین کی وزارت برائے ثقافتی اور سیاحتی امور کے حساب کے مطابق، 2019 کے یوم مزدور سے منسلک چھٹیوں کے دوران چین میں سیاحوں کی کل تعداد انیس کروڑ پچاس لاکھ رہی. جس سے ایک کھرب سترہ ارب سرسٹھ کروڑ یوآن رن مین بی کی سیاحتی آمدنی ہوئی۔
اعداد و شمار کے مطابق ان چھٹیوں کے دوران زیادہ تر لوگوں نے اپنے خاندانوں کےساتھ سیاحت کو ترجیح دی۔
یہ خبر پڑھیئے
عالمی سیاسی صورتحال کی بہتری سے پاکستان اور روس کے درمیان تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی: چیئرمین سینیٹ
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان اور روس کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ …