تازہ ترین
ماحول دوست زرعی و غلہ بانی کی صنعت سے چین کے پسماندہ علاقوں کی ترقی!

ماحول دوست زرعی و غلہ بانی کی صنعت سے چین کے پسماندہ علاقوں کی ترقی!

کوئی آن چین کے جنوب مغربی صوبہ کوئی جو کا ایک پسماندہ علاقہ ہے۔ حالیہ برسوں میں مقامی کسانوں نے ماحول دوست حیاتیاتی کھیتی باڑی اور مویشی بانی کی باہم مربوط پیداواری صنعتوں کی مدد سے ترقی کا نیا راستہ تلاش کیا ہے۔

حیاتیاتی صنعتوں کے اس باہم مربوط نظام میں کھیتی باڑی، مویشی بانی، ماحول دوست کیڑے مکوڑوں کی افزائش نسل اور قدرتی کھاد پیدا کرنے کا سلسلہ موجود ہے۔ علاقے کے کسانوں کو متعلقہ منصوبوں میں شمولیت اور وہاں کام کرنے والی کمپنیوں کے شراکت دار بن کر خاطر خواہ فوائد حاصل ہوئے ہیں۔ خاص طور پر غریب خاندانوں نے ان منصوبوں سے استفادہ کرتے ہوئے انتہائی غربت سے چھٹکارا حاصل کیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر

30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی  صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons