چار مئی تحریک کی سویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شی جن پھنگ کی تقریر پر مبنی کتاب کی اشاعت!

چار مئی تحریک کی سویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شی جن پھنگ کی تقریر پر مبنی کتاب کی اشاعت!

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کی جانب سے چار مئی تحریک کی سویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں کی گئی تقریر پر مبنی کتاب پیپلز پبلشنگ ہاؤس کی جانب سے شائع کر دی گئی ہے۔ یہ کتاب چین بھر میں شنہوا بک اسٹورز پر دستیاب ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر شی جن پھنگ کی نیپالی وزیراعظم سے ملاقات

23 ستمبر کی سہ پہر صدر شی جن پھنگ نے ہانگ چو  کے  ویسٹ لیک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons