وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رویت ہلال کے لیے 5 رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے، کمیٹی میں اسپارکو، محکمہ موسمیات، ٹیکنالوجی کے ماہرین شامل ہیں۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ کمیٹی آئندہ 10 قمری سالوں کا کلینڈر جاری کرے گی، عیدین، محرم، رمضان سمیت تمام مہینوں کا کلینڈر جاری ہو گا، اس اقدام سے ہر سال رویت ہلال پر پیدا ہونے والا تنازع ختم ہو جائے گا۔
یہ خبر پڑھیئے
اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو کلینیکل ٹرائلزکرنے کا لائسنس مل گیا
ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فیز 3 …