تازہ ترین
تعلقات

شمالی کوریا بہتر تعلقات کو خطرے میں نہ ڈالے، ڈونلڈ ٹرمپ!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا بہتر تعلقات کو خطرے میں نہ ڈالے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ رہنما شمالی کوریا کم جونگ جانتے ہیں کہ میں ان کے ساتھ ہوں۔

امریکی صدر نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر کہا کہ میں نہیں چاہتا رہنما شمالی کوریا اپنا وعدہ توڑے، کیونکہ ان کے ساتھ معاہدہ ہو کر رہے گا اور وہ اس میں مداخلت یا اسے ختم کرنے کے لیے کچھ بھی نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کم جونگ ان کو مکمل طور پر شمالی کوریا کی بڑی اقتصادی صلاحیت کا پورا احساس ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی مشترکہ تعمیر میں تعاون ، چین اور اردن کےمفاہمتی یادداشت پر دستخط

 29 نومبر کو اردن میں چین کے سفیر چن چھوان ڈونگ اور اردن کے وزیر …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons