تازہ ترین
اجلاس

چینی حکومت کی جانب سے سرکاری سرمایہ کاری کے ضوابط کا اجراء!

حالیہ دنوں چینی حکومت کی جانب سے سرکاری سرمایہ کاری کے ضوابط جاری کیے گئے ہیں جو یکم جولائی سے نافذ العمل ہوں گے۔

ان ضوابط میں سرکاری سرمایہ کاری کے دائرہ کار کو واضح کیا گیا ہے، سرکاری سرمایہ کاری کے بنیادی اصول مرتب کئے گئے ہیں، حکومتی سرمایہ کاری کے فیصلہ سازی کے طریقوں کو معیاری بنایا گیا ہے اور منصوبے پر عملدرآمد اور بعد ازاں نگرانی کے عمل کو مؤثر بنانے پر زور دیا گیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons