تازہ ترین
ثقافتی

دنیا بھر میں چینی ثقافتی سیاحت کا ہفتہ پندرہ مئی سے تیس جون تک منایا جائے گا!

دو ہزار انیس چائنا سیاحتی ثقافت کا ہفتہ پندرہ مئی سے تیس جون تک دنیا بھر کے چونتیس چینی ثقافتی مراکز اور انیس بیرونی سیاحتی دفاتر کے زیراہتمام منعقد ہو گا۔ موجودہ سرگرمی کا موضوع ہے، “خوبصورت چین”۔ اس سرگرمی کے دوران ثقافتی نمائشیں، سیمینارز، فورمز اور ثقافتی تبادلے سمیت دو سو ساٹھ سے زائد سرگرمیوں کا اہتمام کیا جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons